سلام علیکم، کیا میں ایک ایسے شخص کو سہم سادات دے سکتا ہوں کہ جو نجفی ہائی ممبئی سے اپنے بچوں کی تعلیم کیلئے امداد لیا کرتا تھا مگر اس بار اسے فنڈ کی کمی کے باعث امداد نہیں ملی اور میں زاتی طور انھیں جانتا ہوں اور وہ مستحق بھی ہیں؟

و علیکم السلام
اگر وہ مستحق ہیں تو دے سکتے ہیں