سلام علیکم، میں جس تاریخ کو خمس نکالتا ہوں، اس سے چار پانچ دن پہلے مجھے میری تنخواہ ملی اور میری سالانہ بچت کی رقم الگ ہے تو کیا مجھے تنخواہ کا بھی خمس نکالنا ہوگا یا صرف سالانہ بچت پر؟

و علیکم السلام
تنخواہ کا بھی نکالنا پڑے گا، جو آپ کی خمس کی تاریخ ہے اس دن آپ کے پاس جو بھی بچت ہے اس پر خمس ہے اور جو 4 دن پہلے تنخواہ ملی ہے وہ اس سال کی بچت ہے لہذا اس پر خمس ہے.