سلام علیکم، اس شخص کے لئے روزہ کا کیا حکم ہے کہ جو نماز ظہر سے پہلے اپنے گھر سے نکلتا ہے اور 44 کلومیٹر سے زیادہ کا سفر طے کرنے کے بعد اسی دن نماز مغرب سے پہلے گھر پہنچ جاتا ہے اور ظہرین کی نماز مکمل ادا کرتا ہے؟

و علیکم السلام
جب حد ترخص سے باہر چلا جائے گا تب روزہ افطار کرے گا اور بعد میں قضا کرے گا.