ایک نوجوان لڑکا جس کی آمدنی قلیل ہے اور وہ اپنی شادی کے لئے رقم اکٹھا کرتا ہے تاکہ گناہ سے بچ جائے تو کیا اس رقم پہ بھی خمس ادا کرنا ہوگا؟

جی خمس ادا کرنا ہوگا