اگر کسی کو بارش میں غسل کرنا پڑے، کون سا غسل ہوگا ترتیبی یا ارتماسی؟

اگر بارش اتنی تیز ہے کے ایک بار میں اسکا پورا جسم حتی پاؤں کے تلوے بھی بھیگ جا رہے ہیں تو ارتماسی ہوگا نہیں تو ترتیبی کرنا پڑے گا یعنی ایک ایک کر کے ہر حصے کو دھونا پڑے گا.