Home
Scholars
How to Use
About Us
Privacy Policy
Contact Us
EN
JP
اگر پیش نماز ، عصر کی نماز پڑھا رہے ہوں تو ان کی اقتداء میں ظھر کی نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ یا پہلے جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھی جائے اور پھر فرادی ظھر پڑھی جائے؟
امام جماعت کے ساتھ ظھر کی نماز پڑھی جاے گی اور عصر کی فرادی ہوگی.
Subscribe To Receive Regular Updates!
Subscribe