چمڑے سے بنے ہوئے بیلٹ کہ جس کے بارے میں یہ تعین کرنا مشکل ہو کہ وہ حلال جانور کی کھال سے بنا ہے یا حرام جانور کی کھال سے یا مردار سے بنا ہے یا ذبیحہ کی کھال سے تو کیا ایسے میں اس بیلٹ کے ساتھ نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

نماز نہیں ہو سکتی۰ بیلٹ کو اتار کر نماز پڑھیں