نافلہ کی نماز میں سورہ حمد کے بعد کسی اور سورہ کا پڑھنا لازمی ہے یا حمد پر اکتفا کیا جا سکتا ہے؟

سلام عليكم
نافلہ میں حمد کے بعد سورہ ضروری نہیں ہے اور فقط حمد پر اکتفا کیا جا سکتا ہے