میں جس تاریخ کو خمس نکالتا ہوں اس تاریخ تک جسے میں نے قرض دے رکھا ہے قرض نہیں لوٹاتا ہے تو کیا اس رقم پہ اسی سال خمس نکالنا ہوگا یا اگلے سال میں نکالنا ہوگا؟

و علیکم السلام
جب وہ قرض کی رقم واپس ملے گی اسی وقت اسکا خمس نکالا جائے گا