میں اپنے بھائی کے ساتھ رہتا ہوں لہذا طعام وقیام کا خرچ وہی برداشت کرتے ہیں، میں ایک کورس کرنا چاہتا ہوں اور اس کیلئے میں ایک جاب کرتا ہوں. اس کورس کی جتنی فیس ہے میں نے اس کا آدھا پیسہ جمع کر لیا ہے جبکہ مجھے آدھی فیس اور انتظام کرنا باقی ہے تو کیا مجھے جمع کئے گئے پیسہ پر خمس نکالنا پڑے گا؟

علیکم السلام.آقا کی نگاہ اس رقم پر خمس واجب ہوگا