میں آج نہاکے نکلنے کی بعد گھر میں سب جگہ گھوما ہوں اور گہر سے باہر نکلنے کے بعد دیکھا کے پیر سے تھوڑ خون نکلا ہے لیکن یہ کنفرم نہیں ہے کہ خون گہر میں نھاتے وقت نکلا ہے یا باہر چلتے وقت. اگر گھر میں نکلا ہے تو گیلے پیر کہاں کہاں لگے ہے اور کیا لگے ہیں تو خون سے لگ کر پانی لگا ہے.. یہ کنفرم نہیں. کیا مجھے پورا کارپیٹ دھونا ہوگا. جبکے میں ایک شدید وسواسی شخص ہوں اور نجاست اور طھارت مین بھت حساس ہوں اور ہر بار کم سے کم دو گھنٹے واش روم میں رہتا ہوں.میری مشکل آسان کیسے ہوگی
آپ کے لئےاللہ کا حکم یہ ہے کے اپنے شک کی بلکل پروا نہ کریںآپ کا گھر کارپیٹ سب کچھ پاک ہے۰ وضو طھارت وغیرہ ایک دفعہ انجام دیں اس کے بعد اگر شک ہو تو بلکل اس کی پروا نہ کریں. آپ کی مشکل تب آ سان ہوگی جب آپ شک کی پروا نا کریں