میرا سوال یہ هے ۔ ۔ کہ کن کن وجہ سے وضو جو هے باطل ہو جاتا هے ۔ ۔ اِس مسلہ میں تفصیل سے جواب چاہتی ہو ۔ ۔

سات وجوہات کی بنا پر وضو باطل ہوجاتا ہے
۱- پیشاب ۲- پایخانہ ۳ ریح خارج ہونا ۴ مست یا بیہوش ہوجانا ۵ سونا ۶ استحاضہ۷ جنابت