سلام علیکم، استخارہ دکھانے کے بعد منع آ جانے کی صورت میں دوبارہ اسی کام کے لئے کچھ وقفے کے بعد استخارہ دکھانا کیسا ہے؟

و علیکم السلام
اگر جس کے لیے استخارہ دیکھا گیا ہے اس میں کوئی تبدیلی آ گئی ہو اس وقت دوبارہ استخارہ دیکھا جا سکتا ہے.