سلام الیکممولاناصاحب میرا سوال یہ ہے کہ مجھسے ایک بندے نے پوچھا کہ SHIA لوگ taraweeh کیوں نہیں پڑتے ہیں۔ اس سوال کا میں کیا جواب دوں اُس کو۔

وعلیکم السلام
کیونک نہ ھی حكم قران مين أيا ہے آور نہ ہی رسول ص نے پڑھی
والسلام