سلام، جن ٹی شرٹ کے فرنٹ یا بیک سائڈ پر ائمہ معصومین کے نام پرنٹ رہتے ہیں تو کیا انکا پہنا صحیح ہے؟

وعليكم السلام
اگر تو ہین یا بے حرمتي كا سبب نهين ہے تو جا ئز ہے
و السلام