Home
Scholars
How to Use
About Us
Privacy Policy
Contact Us
EN
JP
سلام،میں ایک عرصہ تک اپنے خانوادہ کے ساتھ گورکھپور میں رہا ہوں مگر اب ہم لوگ دلی میں رہتے ہیں ،اگر میں کبھی گورکھپور جاتا ہوں تو ہماری نماز قصر ہوگی یا مکمل ؟
اگر آپ گورکھپور سے اعراض کر چکے ہیں تو آپ کی نماز قصر ہے
Subscribe To Receive Regular Updates!
Subscribe