رقم تو یتیم کے لیئے مختص تھی. مگر اب انھیں تلاش کرنا ممکن نہیں. کیونکہ یہ 14 سال پہلے کی بات ہے تقریبا. کیا یہ رقم کسی اور یتیم پر خرچ نہیں کی جا سکتی؟

اگر کسی خاص یتیم کے لئے تھی تو تلاش کرنا ہوگا امانت مستحق تک پہنچانی ہوگی اگر نہ مل سکے تو حاكم شرع يا انکے وکیل سے اپنے شہر میں رابطہ کریں اور انکی ہدایات پر عمل کریں اور اگر کسی بھی یتیم کے لئے تو آپ کسی بھی یتیم کو دے سکتے ہیں اور اگر امانت کا دینے والا موجود ھو تو انھیں پوری تفصيل بتا دیجئے خدا وند تعالي آپکی فرض کی ادائیگی میں مدد کرے