دونوں بمعنی نور استعمال ہو ئے ہیں قرآن نے سورج کو سراج قرار دیا ہے جسکی نور ذاتي اور بتدريج ہوتا ہے
وَجَعَلَ الْقَمَرَ فِيهِنَّ نُورًا وَجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا
(سوره نوح آیت ۱۶ )
اور رسولُ ص كو سراج منبر
وَدَاعِيًا إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِ وَسِرَاجًا مُّنِيرًا
(سوره احزاب آیت ۴۶ )
اور مصباح چراغ جسے اطراف سے محفوظ ركها جائے