جناب اگر کوئی آدمی کسی کو زیارت بھیجے اور جانے والے کو بھیجنے والے کے پیسے علم نا ھو ؟جیسے ہندوستان سے کاروان لوگوں کو اٹھارہ ہزار میں زیارات کرا رہا ہے مگر وہ بتانے کو آمادہ نہیں کہ پیسہ کہاں سے آرہا ہے جواب کا منتظر رہوں گا
علیکم السلام.. اگر وہ نہیں بتاتے کہ پیسہ کہاں کا ہے تو احتیاط بہتر ہے