ایک مسجد کہ جس میں کٹیا ڈالکر بجلی حاصل کی جاتی ہے اور اسی سے وہاں سب مرسبل چلتا ہے، اور لوگ اسی پانی سے وضو کرتے ہیں، وہاں با جماعت نماز بھی ہوتی ہے مگر کوئی اعتراض نہیں کرتا تو کیا اس پانی سے کئے گئے وضو سے پڑھی گئی نماز صحیح ہوگی؟
اگر علم ہو اس بات کا تو نہیں کرنا چاہیے وضو لیکن اس بطلان کای سزا مسجد جے انتظامیہ کو جائے گی