اگر ماں کے انتقال کے بعد بچہ کو پیٹ سے زندہ نکال لیا جائے تو اس بچہ پر بالغ ہونے کے بعد غسل ہے یا نہیں

جی، جا وقت بچے کو ماں کے پیٹ سے نکالا گیا ہے اگر ماں کا بدن ٹھنڈا ہو چکا تھا تو بچے پر بالغ ہونے کے بعد غسل مس میت واجب ہے.