السلام علیکم ورحمة الله کیا انسان کے خواب کی کوئی حقیقت ہے مطلب خواب کی تعبیر وغیرہ جو بتاتے ہیں کیا انکی کوئی حقیقت ہے
و علیکم السلام، جی خواب کی حقیقت ہے،البتہ نہ ہر خواب کی. یہ جو خواب کی تعبیر کا ماہر ہے وہ بتا سکتا ہے کون سا خواب سچا ہے اور کون سا جھوٹا. حضرت یوسف علیہ السلام کے قصہ میں قرآن نے خواب کے صحیح ہونے کو بیان کیا ہے.