مسح اس تری سے کیا جاتا جس سے ہاتھ دھوئے ہوں کوئی اور نہیں لے سکتے لیکن اگر کوئی اس مسئلے سے لا علم ہو یا وہ شروع سے یہی دیکھتا آرہا ہو جیسے بازو دھونے کے بعد نل جب بند کرتے تو وہ تری بھی ہاتھ سے لگتی یا جب بند کرتے تو نل سے جو پانی بہہ رہا ہوتا وہ تو اسے اگر مسح کریں گے اور سارا وضو باطل ہوگا جب کہ اس مسئلے کا کسی کو علم نہیں تھا اس کا بھی باطل ہوگا؟