میرا سوال یہ ہے کہ ایک شخص اپنی بیوی کو کسی غلط فہمی پر ایک طلاق دے دیتا ہے ایک طلاق دینے کے بعد وہ واپس لینا چاہتا ہے مگر تب بیوی نہیں مانتی وہ دوسری دو طلاقیں بھی لے لیتی ہے۔مگر کچھ عرصہ بعد قریب دو سے تین سال کے درمیان دونوں چاہتے ہیں کہ ہم پھر سے میاں بیوی بن جائیں تو اس کے لیے کیا طریقہ کار ہے؟