ایک شخص کہ جو ہر سال خمس نکالتا ہے، اگر وہ ایک کار اپنے استعمال کے لئے لون پہ خریدتا ہے اور آئندہ دو تین سالوں میں اس کی قسط چکانے کا ارادہ ہے، تو کیا اسے اس کار کا خمس دینا ہوگا اور اگر خمس ادا کرنا ہو تو کس طرح ادا کریگا