غسلِ جنابت واجب ہونے کے دوران کون کون سے کام کرنا جائز نہیں ہے ؟اور اگر ہم اس حالت میں کسی جگہ بیٹھے تو کیا وہ جگہ بھی نجس ہو جاتی ہے؟