آج کل امام جعفر صادق علیہ السلام کے نام سے منسوب ایک حدیث لوگ سوشل میڈیا پر شئیر کررہے ہیں جس میں امام فرماتے ہیں کہ الو دن میں روزہ رکھتا ہے شام کو افطار کرتا ہے اور رات بھر امام حسین علیہ السلام کے مصائب پر روتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ حدیث درست ہے؟ کیونکہ اگر یہ درست ہے تو پھر تو الو کو ایک متبرک پرندے کے دور پر گھروں میں پالا جانا چاہیے تھا جب کہ اسے ناپسندیدہ جانور سمجھا جاتا ہے