ہم ہرُمہینے ۱۰۰۰ روپے سے گوشت یا چکن خریدتے ہیں صدقے کی نیت سے تو کیا ہم وہ اپنے پالتو بلی کو کھلا سکتے ہیں؟ کیا یہ صدقہ ہو جائیگا؟